تازہ ترین خبریں

Posts

Showing posts from September, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نئے نرخ نافذ

Image
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 29 ستمبر 2026 سے ہو گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا ہو کر 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 29 ستمبر سے نافذ ہیں۔